کو گننا DirectShow Filters
August 30, 2008
DirectShow کے Filters کو کسی سسٹم پر گننے (enumerate) کرنے کے لیے System Device Enumerator استعمال کیا جاتا ھے۔ یھ ایک COM object ھے، جو کھ ICreateDevEnum interface کو exposeکرتا ھے۔ اس interface کا ایک ھی method ھے CreateClassEnumerator جو کھ enumerator کو بناتا ھے۔ دراصل DirectShow Filters بھت سی filter categories میں بٹے ھوتے ھیں۔ اگر اپ سب filters کو enumerate کرنا چاھتے ھیں تو پھلے اپ کو filter categories کو enumerate کرنا پڑے گا، اس کے بعد اپ ان کے اندر کے filters کو enumerate کریں گے۔
Source Code کے لیے دیکھیے یھاں