کا تعارف۔ DirectShow
August 15, 2008
DirectShow کی مدد سے Windows Operating System پر Multimedia پروگرامنگ کی جاتی ھے۔ DirectShow کی پروگرامنگ کے لیے ++Cجاننا ضروری ھے۔ اس کے ساتھ ساتھ COMیعنی Component Object Modalکے بارے میں معلومات ضروری ھیں۔
پہلے DirectShowحصہ تھا DirectX SDK کا لیکن اب یہ Windows SDK کا حصہ ھے۔