کو گننا DirectShow Filters
August 30, 2008
DirectShow کے Filters کو کسی سسٹم پر گننے (enumerate) کرنے کے لیے System Device Enumerator استعمال کیا جاتا ھے۔ یھ ایک COM object ھے، جو کھ ICreateDevEnum interface کو exposeکرتا ھے۔ اس interface کا ایک ھی method ھے CreateClassEnumerator جو کھ enumerator کو بناتا ھے۔ دراصل DirectShow Filters بھت سی filter categories میں بٹے ھوتے ھیں۔ اگر اپ سب filters کو enumerate کرنا چاھتے ھیں تو پھلے اپ کو filter categories کو enumerate کرنا پڑے گا، اس کے بعد اپ ان کے اندر کے filters کو enumerate کریں گے۔
Source Code کے لیے دیکھیے یھاں
DirectShow SDK ?
August 27, 2008
DirectShow پہلے DirectX SDK کا حصہ تھا، پھر اسے Platform SDK کا حصہ بنا دیا گیا، لیکن اب Platform SDK کو Windows SDK بنا دیا گیا ھے، اور تازھ ترین Windows SDK اب Microsoft Windows SDK for Server 2008 and .NET Framework 3.5 ھے، جسے فروری 2008 میں release کیا گیا ھے۔
System Device Enumerator
August 16, 2008
ایک اور سوال جو کہ tanvonYahoo Group میں آیا ھے۔
“DirectShow کے Filters کو کس طرح device categories میں enumerate کیا جاتا ھے۔“
اس کے دو طریقے ہیں، Filter Mapper اور System Device Enumerator ۔
یہاں میں System Device Enumerator کو پیش کروں گا۔ System Device Enumerator ایک COM object ھے، جو کہ ICreateDevEnum interface کو implement کرتا ھے۔ یہ interface expose کرتی ھے CreateClassEnumerator() method. یہ وھ method ھے جو کہ enumerator کو بناتا ھے، اور ہمیں IEnumMoniker interface دیتا ھے۔ لیکن یھ کس کو enumerate کرتا ھے۔ CreateClassEnumerator کا پہلا parameter ایک CLSID ھے device category کا، اور یھ Device categories موجود ھیں Dshow.h میں جیسا کہ CLSID_LegacyAmFilterCategory وغیرہ۔
اب جبکہ ھمارے پاس IEnumMoniker interface ھے ھم اس کے method IEnumMoniker::Next کو call کر سکتے ھیں اور یھ IMoniker interface دے گا، اس سے ھم اس filter کا “Friendly Name” حاصل کر سکتے ھیں یا پھر اس filterکو instanciateکر سکتے ھیں۔
http://msdn.microsoft.com/en-us/library/ms787871(VS.85).aspx
DirectShow Intelligent Connect
August 15, 2008
جیسا کہ tanvon Yahoo Group کے ایک ممبر نے پوچھا ھے کہ DirectShow میں Filters کو Intelligent Connect کے بغیر کس طرح connect کیا جا سکتا ھے۔
دراصل Intelligent Connect کے بغیر programmer کو بہت سارے چھوٹے چھوٹے functions کا خیال رکھنا پڑتا ھے۔
Intelligent Connect کیا ھے
اس کے پیچھے بھت سارے Intelligent Algorithms کام کرتے ھیں۔ جن کی وجھ سیے programmer پر کام کا بوجھ کم ھو جاتا ھے۔
جب IGraphBuilder::RenderFile کو call کیا جاتا ھے تو Filter Graph Manager کسی ایسے Source Filter کو تلاش کرتا ھے، جو کھ اس Media File کو پڑھ اور سمجھ سکے، اس کے بعد Filter Graph Manager ایک ایسے Filter کو تلاش کرتا ھے جو کھ پہلے Filter کا data جس کو DirectShow میں Media Sample کہتے ھیں کو decode اور parse کر سکے۔ Media Sample کی format جس کو Media Type کہتے ھیں ایسی ھو جو کہ دونوں Filter سمجھ سکیں، نہیں تو یہ Connection فیل ھو جاے گا۔ اور Filter Graph Manger اس filter کو drop کر دے گا اور کوءی دوسرا Filter تلاش کرے گا۔
پھر Filter Graph Manager باقی Filters کو Filter Graph میں شامل کرے گا۔
آخر میں Filter Graph Manager لوڈ کرے گا default Renderer تا کہ سکرین پر مواد دکھایا جا سکے، اس کے بعد اس کو باقی Filter Graph سے Connect کرے گا۔
کا تعارف۔ DirectShow
August 15, 2008
DirectShow کی مدد سے Windows Operating System پر Multimedia پروگرامنگ کی جاتی ھے۔ DirectShow کی پروگرامنگ کے لیے ++Cجاننا ضروری ھے۔ اس کے ساتھ ساتھ COMیعنی Component Object Modalکے بارے میں معلومات ضروری ھیں۔
پہلے DirectShowحصہ تھا DirectX SDK کا لیکن اب یہ Windows SDK کا حصہ ھے۔
میرا ڈائریکٹ شو
August 14, 2008
ڈائریکٹ شو اردو میں۔ انشائاللہ جلد آپ پڑھیں گے DirectShow
Hello world!
August 7, 2008
Welcome to WordPress.com. This is your first post. Edit or delete it and start blogging!